Archives: Tweets
-
—
by
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایم کیو ایم کےکنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کی والدہ کی وفات پراظہارافسوس صدرمملکت کاڈاکٹرخالدمقبول صدیقی اور ورثاءکےساتھ اظہارتعزیت اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجواررحمت میں جگہ دے،صدرعارف علوی صدرمملکت کی مرحومہ کیلئےدعائےمغفرت، لواحقین کیلئےصبرجمیل کی دعا
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 3 نومبر کو پسنی ، بلوچستان میں حملے کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس صدر مملکت نے شہداء اور ان کے خاندانوں کے جذبہ ِ ایثار پر انہیں سلام پیش کیا صدر مملکت نے شہداء کی وطن کیلئے خدمات اور قربانی پر خراج عقیدت پیش…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بلغاریہ میں پاکستان کے نامزد سفیر مدثر چوہدری کی ملاقات* صدر مملکت کا پاکستان اور بلغاریہ کے مابین اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعاون بڑھانے پر زور پاکستان بلغاریہ کے ساتھ تعلقات کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، صدر مملکت
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the 26th Sustainable Development Conference held by SDPI. Complete Speech👇🏻 youtu.be/lBHONBjkJ4Y?si…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام 26ویں پائیدار ترقی کانفرنس سے خطاب۔ مکمل خطاب👇🏻 youtu.be/lBHONBjkJ4Y?si…
-
—
by
Livestream 👇 Islamabad: President Dr. Arif Alvi addressing the SDPI’s 26th Sustainable Development Conference and conclusion of the Expo (20.11.2023) facebook.com/share/v/auUZkx…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِصدارت وفاقی اردو یونیورسٹی برائے آرٹس، سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کی سینیٹ کا 49 واں اجلاس اجلاس میں وفاقی وزارت ِتعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے سیکرٹری، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور دیگر سینیٹ ممبران کی شرکت
-
—
by
President Dr. Arif Alvi met a delegation of children nominated by the United Nations Children’s Fund (UNICEF).
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے یونیسیف کے نامزدکردہ بچوں کے وفد کی عالمی یوم اطفال کے سلسلے میں ملاقات۔
