Archives: Tweets
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے یونیسیف کے نامزد کردہ بچوں کے وفد کی عالمی یوم ِ اطفال کے سلسلے میں ملاقات بچوں کا وفد چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے بچوں کی نمائندگی کررہا تھا وفد کی قیادت پاکستان میں یونیسیف کی پہلی یوتھ ایڈووکیٹ سولہ سالہ تقویٰ احمد…
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the 18th Convocation of Riphah International University. Complete Speech 👇 youtube.com/watch?v=OorOe3…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے 18ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب۔ مکمل خطاب👇 youtube.com/watch?v=OorOe3…
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the 12th biennial conference of Pakistan Society of Cardiovascular and Thoracic Surgeons. Complete Speech 👇 youtube.com/watch?v=V3lvAE…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاکستان سوسائٹی آف کارڈیو ویسکولر اینڈ تھوراسک سرجنز کی 12ویں دو سالہ کانفرنس سے خطاب۔ مکمل خطاب 👇 youtube.com/watch?v=V3lvAE…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 6 نومبر، 29 اور 18 اکتوبر کو مختلف واقعات میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے ورثاء سے ٹیلی فونک رابطہ صدر مملکت نے شہداء کو وطن پر جان نچھاور کرنے پر قوم کی جانب سے خراجِ عقیدت پیش کیا
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی، اسلام آباد کے وائس چانسلر کی تعیناتی کر دی صدر مملکت نے ڈاکٹر شہزاد علی خان کی بطور وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی تعیناتی کی منظوری دی صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری ہیلتھ سروسز اکیڈمی ایکٹ، 2018ء کے سیکشن 12 (ایک) کے تحت دی
-
—
by
Livestream 👇 President Dr. Arif Alvi addressing the 12th Biennial Conference of Pakistan Society of Cardiovascular & Thoracic surgeons (17.11.2023) facebook.com/share/v/mBHumd…
