Archives: Tweets

  • by

    Livestream 👇 Islamabad: President Dr. Arif Alvi addressing the inaugural session of Margalla Dialogue titled “Evolving World Environment Charting the Course for Our Future”. (15.11.2023) facebook.com/share/v/jCQ8sH…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مختلف جغرافیائی اور کاروباری پس منظر سے تعلق رکھنے والے آکسفورڈ گریجویٹس پر مشتمل وفد کی ملاقات۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the Honorary Consul Generals of different countries residing in Peshawar.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پشاور میں مقیم مختلف ممالک کے اعزازی کونسل جنرلز کی ایوان صدر میں ملاقات۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with a delegation of Chal Foundation headed by Chairman Feroz Ahmed.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چل فاؤنڈیشن کے چیئرمین فیروز احمد کی قیادت میں وفد کی ملاقات۔

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مختلف جغرافیائی اور کاروباری پس منظر سے تعلق رکھنے والے آکسفورڈ گریجویٹس پر مشتمل وفد کی ملاقات بین الاقوامی کاروبار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ، بہتر کاروباری ماحول سے مستفید ہوں، صدر مملکت

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پشاور میں مقیم مختلف ممالک کے اعزازی کونسل جنرلز کی ایوانِ صدر میں ملاقات صدر مملکت سے تیونس، روس، ترکی ، بلغاریہ ، بوسنیا، تاجکستان ، جاپان ، چیک ریپبلک ، جنوبی کوریا اور برازیل کے اعزازی کونسل جنرلز کی ملاقات

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چل فاؤنڈیشن کے چیئرمین ، فیروز احمد، کی قیادت میں وفد کی ملاقات وفد نے صدر مملکت کو منفرد صلاحیتوں کے حامل افراد کی فلاح و بہبود کیلئے چل فاؤنڈیشن کے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی

  • by

    Chairman Higher Education Commission, Dr. Mukhtar Ahmed​, called on President Dr. Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr, Islamabad.