Archives: Tweets
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کھیوڑہ نمک کی کان کا دورہ صدر مملکت کو کھیوڑہ میں پاکستان منرلز ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے مختلف جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی پنک سالٹ کو عالمی سطح پر موثر انداز میں پاکستانی نمک کے طور پر مارکیٹ کرنا ہوگا، صدر مملکت
-
—
by
Subject to some reservations, President Dr Arif Alvi has summoned to convene the National Assembly on 29th February in exercise of the powers conferred by the Article 54(1) of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کر لیا صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی منظوری مخصوص نشستوں کے معاملے کے الیکشن کے 21 ویں دن تک حل کی توقع کے ساتھ دی
-
—
by
President Dr. Arif Alvi had a meeting with the delegation of Pakistan National Heart Association (PANAH).
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات۔
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات پناہ کے صدر میجر جنرل (ر) مسعود الرحمٰن کیانی نے صدر ِمملکت کو غیر متعدی بیماریوں اور امراضِ قلب کے حوالے سے پناہ کے کردار کے بارے میں بریفنگ دی
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ایوان صدر میں ملاقات قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نامِ روشن کیا ہے، صدر مملکت قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹورنامنٹس میں شرکت کر کے بینائی سے محروم کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کی، صدر مملکت
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the 5th edition of the Women Leaders Award 2024. Complete Address👇🏻 youtu.be/yOgHEpTfyZc?si…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ویمن لیڈرز ایوارڈ 2024ء کے 5ویں ایڈیشن سے خطاب۔ مکمل خطاب👇🏻 youtu.be/yOgHEpTfyZc?si…
-
—
by
President Dr. Arif Alvi visiting different sections of the Kartarpur Corridor, in Narowal.