Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایڈم ملاورمن ٹوگیو کی ملاقات۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the 12th Convocation of International Islamic University. Complete Speech 👇🏻 youtu.be/nqDUlVybFlg?si…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے 12ویں کانووکیشن سے خطاب۔ مکمل خطاب 👇🏻 youtu.be/nqDUlVybFlg?si…

  • by

    Livestream 👇 Islamabad: President Dr. Arif Alvi addressing the14th Achievement Recognition Ceremony of Lahore Chamber of Commerce and Industry (08.11.2023) facebook.com/share/v/5mcDE5…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایڈم ملاورمن ٹوگیو کی ملاقات صدر مملکت کا دونوں ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے انڈونیشیا کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، اقتصادی، ثقافتی اور سیاسی تعلقات مزید فروغ دینے پر زور

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دے دی صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایکٹ 1974ء کے سیکشن 11 کے تحت دی

  • by

    President Dr. Arif Alvi has conveyed to the Care-taker Prime Minister, Mr. Anwar ul Haq Kakar, the concerns of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) on the erosion of fundamental rights and level playing field for all political parties.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط صدر مملکت نے نگران وزیر اعظم کو بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پاکستان تحریک ِ انصاف کے خدشات پر غور کرنے کا کہا

  • by

    Livestream 👇 Islamabad: President Dr. Arif Alvi addressing the12th Convocation ceremony of International Islamic University Islamabad (08.11.2023) facebook.com/share/v/XtryST…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِصدارت ذہنی صحت سے متعلق اجلاس اجلاس میں وزیرِ اعظم آفس تزویراتی اصلاحات یونٹ کے چیئرمین حسین اسلام سمیت ذہنی صحت پر کام کرنے والی مختلف تنظیموں کے نمائندوں کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت