Archives: Tweets
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت صدر مملکت نے لیفٹینٹ کرنل محمد حسن، خوشدل خان ، رفیق خان اور عبدالقادر کو جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا
-
—
by
President Dr. Arif Alvi has directed the State Life Insurance Corporation of Pakistan (SLICP) to pay death insurance claim worth Rs 300,000 along with profit to the family members of the deceased policyholder, who were not being paid the claim for almost three years.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اسٹیٹ لائف کو 3 سال سے منتظر متوفی پالیسی ہولڈر کے ورثاء کو انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان متوفی پالیسی ہولڈر کے لواحقین کو 3 لاکھ روپے بمع منافع ادا کرے ، صدر مملکت
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت صدر مملکت کا حملے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار صدر مملکت کا شہداء کو جان کا نذرانہ پیش کرنے پرخراج عقیدت دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں،مکمل خاتمےکیلئے کوششیں جاری رکھیں گے،…
-
—
by
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکے کی شدید مذمت صدرمملکت کا دھماکے میں قیمتی اِنسانی جانوں کےضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، زخمیوں کیلئے جلدصحتیابی کی دعا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دہشت گردی کےمکمل خاتمےکے عزم کا اعادہ
-
—
by
President Dr. Arif Alvi has asked the Federal Insurance Ombudsman (FIO) to ensure that insurance companies disclosed the conflict of interest to the purchaser of the insurance policy before selling the policy as there had been instances of grave mis-selling of policies
-
—
by
انشورنس پالیسیوں کی فروخت سے پہلے ایجنٹوں کے مفادات کا اظہار یقینی بنائیں، صدر عارف علوی کی وفاقی انشورنس محتسب کو ہدایت انشورنس پالیسیوں کی غلط فروخت کے واقعات سامنے آئے ، صدر عارف علوی انشورنس کمپنیوں سے ایجنٹوں کے مفاد کے تصادم کا انکشاف یقینی بنایا جائے، صدر مملکت
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈیف ویلفیئر آگاہی فاؤنڈیشن کے صدر شیخ محمد منشاء کی قیادت میں وفد کی ملاقات۔
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the 26th convocation ceremony of COMSATS University.
-
—
by
Chief Election Commissioner of Pakistan, Mr. Sikandar Sultan Raja, along with the Attorney General for Pakistan, Mr. Mansoor Usman Awan, and four members of the Election Commission of Pakistan, came to meet President Dr. Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr, Islamabad.
