Archives: Tweets

  • by

    On today’s order of the Supreme Court of Pakistan, the Chief Election Commissioner of Pakistan, Mr. Sikandar Sultan Raja, along with the Attorney General for Pakistan, Mr. Mansoor Usman Awan, and four members of the Election Commission of Pakistan, came to meet

  • by

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے حکم پر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کی اٹارنی جنرل برائے پاکستان منصور عثمان اعوان اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے چار ممبران کے ہمراہ ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

  • by

    Attorney General for Pakistan, Mr. Mansoor Usman Awan, called on President Dr. Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr, Islamabad.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈیف ویلفیئر آگاہی فاؤنڈیشن کے صدر شیخ محمد منشاء کی قیادت میں وفد کی ملاقات صدر مملکت کا سماعت سے محروم افراد کے حقوق کے تحفظ کی ضرورت پر زور خصوصی افراد کو معاشرے کے تمام شعبوں میں شامل کرنے کیلئے حوصلہ افزائی کرنا ہوگی، صدر مملکت

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا صدر مملکت نے اجلاس طلب کرنے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت دی

  • by

    Livestream 👇 Islamabad: President Dr. Arif Alvi addressing the Convocation ceremony of COMSATS University (02.11.2023) fb.watch/o31C13ycpk/?mi…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اردن، ہولی سی، جمہوریہ چیک، برونائی دارالسلام اور قطر کے نامزد سفراء کی جانب سے سفارتی اسناد پیش، علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi had meeting with President of the Senate of Rwanda, Dr. Kalinda Francois-Xavier, with the members of his delegation.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے روانڈا کی سینیٹ کے صدر ڈاکٹر کالندا فرانسوئس ایگزیویئر کی قیادت میں وفد کی ملاقات۔

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے روانڈا کی سینیٹ کے صدر ڈاکٹر کالندا فرانسوئس ایگزیویئر کی قیادت میں وفد کی ملاقات پاکستان اور روانڈا کا سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ دونوں ممالک کا اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور