Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اردن، ہولی سی، جمہوریہ چیک، برونائی دارالسلام اور قطر کے نامزد سفراء کی جانب سے سفارتی اسناد پیش، علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی بے گناہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت

  • by

    President Dr. Arif Alvi addressed the participants of an event held in connection with White Cane Safety Day. Complete Address👇🏻 youtu.be/ugvAV4SKMEA?si…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سفید چھڑی کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب۔ مکمل خطاب👇🏻 youtu.be/ugvAV4SKMEA?si…

  • by

    President Dr. Arif Alvi addressed the participants of a ceremony titled “Spirit of Female Entrepreneurship and Medical Leadership of Female Doctors” organised by Sehat Kahani.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صحت کہانی کے زیر اہتمام “خواتین ڈاکٹروں کی انٹرپرینیورشپ اور میڈیکل لیڈرشپ ” کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب۔

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے حسن سید کی قیادت میں نیشنل آئیڈیاز بینک کے وفد کی ملاقات انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں جدت اور اختراعات کو فروغ دینا ہوگا، صدر مملکت صدر مملکت کا ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے پر توجہ دینے پر زور

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت صدر مملکت نے 18 اور 16 اکتوبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہل خانہ سے فون پر گفتگو کی

  • by

    President Dr. Arif Alvi addressed the 15th Rice Exporters Association of Pakistan Recognition Ceremony.

  • by

    “کاروبار کرنے میں آسانی اور بروقت فیصلہ سازی ملک کو معاشی استحکام کی راہ پر ڈالنے کیلئے ضروری ہیں۔ پاکستان کے پاس بے پناہ صلاحیت ہے جس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔” صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 15ویں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی تقریب سے خطاب

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the delegation of Saylani Welfare Trust headed by Maulana Bashir Farooq at Karachi.