Archives: Tweets

  • by

    Follow the The President of Pakistan channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Va…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 28 ستمبر اور 8 اکتوبر کو ژوب، بلوچستان میں حملے کے شہداء کے لواحقین سے فون پر اظہار افسوس صدر مملکت نے حوالدار عبدالستار اور حوالدار نثار احمد کے ورثاء سے فون پر تعزیت کی

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 8 اکتوبر کو ژوب، بلوچستان میں حملے میں شہید ہونے والے میجر سید علی رضا شاہ کے ورثاء سے فون پر اظہار تعزیت میجر سید علی رضا شاہ شہید جیسے بہادر انسان سے ماضی میں ملاقات میرے لیے باعث فخر لمحہ تھا، صدر مملکت

  • by

    صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے رھوڈز ٹرسٹ کے وفد کی ملاقات وفدنے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد اور رھوڈز ٹرسٹ، برطانیہ کی سی ای او، الیزابیتھ کِس، کی قیادت میں صدرمملکت سے ملاقات کی پاکستانی جامعات اور رھوڈز ٹرسٹ کے مابین تعلیمی روابط اور تعاون کومزید بڑھانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت

  • by

    ایوانِ صدر کی جامع مسجد سے خطبہ جمعہ براہِ راست (20 اکتوبر، 2023) موضوع: “سیرت النبی ﷺ اور جدید علوم سے استفادہ” مقرر: ڈاکٹر اکرام الحق #FridaySermon #AiwaneSadr fb.watch/nNYafcSDUK/?mi…

  • by

    ڈاکٹر اکرام الحق “سیرت النبی ﷺ اور جدید علوم سے استفادہ” کے موضوع پر ایوان صدر کی جامع مسجد میں خطبہ دیں گے خطبہ جمعہ براہ راست نشر کیا جائے گا

  • by

    President Dr. Arif Alvi visited embassy of Palestine in Pakistan and expressed solidarity with Palestinian people who are being subjected to indiscriminate killings by Israel. President also had meeting with Ambassador of the State of Palestine in Islamabad, Mr.Ahmed Jawad Rabei.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاکستان میں فلسطین کے سفارت خانے کا دورہ اور اسرائیل کے ہاتھوں اندھا دھند قتل عام کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی۔ صدر مملکت کی اسلام آباد میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے بھی ملاقات۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi said more than 100,000 women in Pakistan were diagnosed with breast cancer every year, of which 35,000 could not survive due to detection of the disease at late stages.

  • by

    President Dr. Arif Alvi recorded his remarks in the condolence book during his solidarity visit to the Palestinian embassy, in Islamabad.