Archives: Tweets

  • by

    President Dr. Arif Alvi spoke to the media during his visit to Palestine embassy in Islamabad. Complete Talk 👇🏻 youtu.be/1Xa9at83Uzo?si…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاکستان میں فلسطین کے سفارت خانے کا دورہ صدر مملکت کا اسرائیل کے ہاتھوں اندھا دھند قتل عام کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی عالمی برادری اسرائیلی بربریت، غیر متناسب ردعمل میں ہزاروں بے گناہ افراد کی شہادت کی مذمت کرے، صدرمملکت

  • by

    Message from President Dr. Arif Alvi on occasion of the International Day Against Breast Cancer. #BreastCancerAwareness #BreastCancerPakistan

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چھاتی کے کینسر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر پیغام۔ #BreastCancerAwareness #BreastCancerPakistan

  • by

    President Dr. Arif Alvi had meeting with Pakistan’s Ambassador/Permanent Representative-designate to the United Nations in Geneva, Dr. Bilal Ahmad.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جنیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر/مستقل نمائندے ڈاکٹر بلال احمد کی ملاقات

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the Pakistan’s Ambassador-designate to Morocco, Mr. Muhammad Sami-ur-Rehman.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مراکش میں پاکستان کے نامزد سفیر محمد سمیع الرحمان کی ملاقات۔

  • by

    Pakistan’s Ambassador/Permanent Representative-designate to the United Nations in Geneva, Dr. Bilal Ahmad, called on President Dr Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مراکش کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور معیشت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور پاکستان کے نامزد سفیر مراکش میں پاکستانی برآمدات بڑھانے کیلئے کام کریں، صدر مملکت صدر مملکت سے مراکش میں پاکستان کے نامزد سفیر محمد سمیع الرحمان کی ملاقات