Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کرتار پور کاریڈور کے دورے کے دوران اظہار خیال پاکستان تمام سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتا ہے، صدر مملکت کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے، صدر مملکت کرتار پور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان امن کا خواہش مند ہے، صدر مملکت

  • by

    “There is a need for taking fast decisions to put country on path of progress and prosperity. Slow decision-making has hindered the process of national development.” President Dr. Arif Alvi Address to ceremony organized by Federal Insurance Ombudsman

  • by

    “ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے تیز رفتار فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔ سست فیصلہ سازی قومی ترقی کے عمل میں رکاوٹ ہے۔” صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وفاقی انشورنس محتسب کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نمک اور معدنیات کے شعبے کی امریکی کمپنی کے وفد کی ملاقات وفد نے صدر مملکت کو نمک کی کان کنی، پراسیسنگ اور مارکیٹنگ میں کمپنی کے کردار کے بارے میں بریفنگ دی پاکستان اپنی معاشی صورتحال بہتر بنانے کیلئے برآمدات بڑھانے پر توجہ مرکوز کررہا ہے، صدرمملکت

  • by

    Livestream👇 Islamabad: President Dr. Arif Alvi addressing the National Health Summit on dental hygiene (20.02.2024) facebook.com/share/v/BnihPM…

  • by

    President Dr. Arif Alvi addressed the 3rd edition of Hosting Business Net 2024. Complete Address👇 youtube.com/watch?v=SoPh2q…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ہوسٹنگ بزنس نیٹ 2024ء کے تیسرے ایڈیشن سے خطاب۔ مکمل خطاب 👇 youtube.com/watch?v=SoPh2q…

  • by

    President Dr. Arif Alvi has directed two private insurance companies to pay the death insurance claims of Rs 3 million and Rs 460,000 to the legal heirs of the deceased policyholders.

  • by

    صدر عارف علوی نے دو نجی انشورنس کمپنیوں کو دو متوفی پالیسی ہولڈرز کے ورثاء کو 34 لاکھ 60ہزار روپے کے ڈیتھ انشورنس کلیمز ادا کرنے کی ہدایت کردی صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلوں کے خلاف آدم جی لائف ایشورنس اور ای ایف یو لائف ایشورنس کمپنی کی دائر کردہ دو اپیلیں مسترد…

  • by

    ایوانِ صدر کی جامع مسجد سے خطبہ جمعہ براہِ راست (16 فروری، 2024) موضوع: اسلامی معاشرے میں اختلاف کے آداب مقرر: ڈاکٹر ظہیر #FridaySermon #AiwaneSadr facebook.com/share/v/9Tp5GJ…