Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کٹے ہونٹ اور تالو کی پاکستانی ایسوسی ایشن اور برطانوی پلاسٹک سرجری ٹیم کے وفد کی ملاقات۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi conferring the award of Nishan-e-Imtiaz (Military) upon the Chief of Naval Staff, Admiral Naveed Ashraf, at a special investiture ceremony held at Aiwan-e-Sadr.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کٹے ہونٹ اور تالو کی پاکستانی ایسوسی ایشن اور برطانوی پلاسٹک سرجری ٹیم کے وفد کی ملاقات وفد کی قیادت ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر اعجاز بشیر نے کی، وفاقی وزارت ِصحت کے حکام کی بھی شرکت

  • by

    احسان اللہ صاحب “عالمی امن، ظلم اور اسلام کا پیغام” کے موضوع پر ایوان صدر کی جامع مسجد میں خطبہ دیں گے خطبہ جمعہ براہ راست نشر کیا جائے گا

  • by

    President Dr. Arif Alvi addressed the convocation ceremony of Quaid-i-Azam University. Complete Address 👇 youtube.com/watch?v=Pj0JLd…

  • by

    “جامعات طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کریں کیونکہ یہ ملک کی ترقی کی اولین ضرورت ہے۔ پاکستان ترقی کرنےکی بھرپورصلاحیت رکھتاہے اورجلدہی ملک میں ترقی وخوشحالی کا سورج طلوع ہوگا۔” صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قائداعظم یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب مکمل خطاب👇 youtube.com/watch?v=Pj0JLd…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا جمہوریت میں اقدار کی بنیاد کے حوالے سے خیالات کا اظہار۔ مکمل خطاب 👇 youtube.com/watch?v=Pj0JLd…

  • by

    “پاکستان میں انسانیت، اخلاص، اقدار اور ترقی کا سورج تب طلوع ہوگا جب ہم درگزر کرنا سیکھیں گے۔” صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قائداعظم یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب مکمل خطاب👇 youtube.com/watch?v=Pj0JLd…

  • by

    “قومیں تجارت، مشاورت اور شناخت سے بنتی ہیں۔” صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی قائداعظم یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب مکمل خطاب 👇 youtube.com/watch?v=Pj0JLd…