Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اسلام کے مکمل نظام حیات کی روح کے حوالے سے گفتگو۔ مکمل خطاب 👇 youtube.com/watch?v=Pj0JLd…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عراق کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر محمد ذیشان احمد کی ملاقات۔

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عراق کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر ، محمد ذیشان احمد، کی ملاقات عراق اور پاکستان کے مابین تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت پاکستان اور عراق مشترکہ مذہب و ثقات، مختلف امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں، صدر مملکت

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کُرم اور ژوب میں شہیدہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے لواحقین سے ٹیلیفون پر اظہارِ افسوس صدر مملکت نے 29 ستمبر کو شکار تنگی پوسٹ ، کرم پر حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک غیرت خان کے ورثاء سے بات کی

  • by

    Livestream 👇🏻 Islamabad: President Dr. Arif Alvi addressing the convocation ceremony of the Quaid-i-Azam University (12.10.2023) fb.watch/nDjAbw79en/?mi…

  • by

    President Dr. Arif Alvi chaired a meeting on the role of mosques and the pulpits in social development.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت معاشرتی و سماجی ترقی میں منبر و محراب کے کردار کے حوالے سے اجلاس۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi conferred the award of Nishan-i-Imtiaz (Military) upon the Chief of Staff of Qatar Armed Forces, Lt General (Pilot) Salem Hamad Eqail Al-Nabet.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل (پائلٹ) سلیم حماد عقیل النابت کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا کیا۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the Chief of Staff of Qatar Armed Forces, Lt Gen (Pilot) Salem Hamad Eqail Al-Nabet.