Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قطری مسلح افواج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل (پائلٹ) سلیم حماد عقیل النابت کی ملاقات۔

  • by

    ملک بھرمیں 2.5لاکھ سے زائد مساجد کو بچوں کو تعلیم دینے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے، صدر مملکت علماء اور آئمہ کرام اہم سماجی موضوعات پر اسلامی تعلیمات بارے لوگوں کو تعلیم دیں، صدرمملکت صدرمملکت کا معاشرتی و سماجی ترقی میں منبر و محراب کے کردار کے حوالے سے اجلاس میں اظہارِخیال

  • by

    پاکستان اور قطر کے باہمی مفاد کیلئے معیشت و دفاع کے شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی قطری مسلح افواج کے چیف آف سٹاف ، لیفٹیننٹ جنرل (پائلٹ) سلیم حماد عقیل النابت ، سے ملاقات میں گفتگو

  • by

    President Dr. Arif Alvi conferred the award of Nishan-i-Imtiaz (Military) upon the Chief of Staff of Qatar Armed Forces, Lt General (Pilot) Salem Hamad Eqail Al-Nabet, at a special investiture ceremony, held at Aiwan-e-Sadr.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نگران وزیر اعظم، وزراء ، سینیٹرز، صدر و وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کے نام خط صدر مملکت کا چاروں صوبوں کے گورنرز ، نگران وزرائے اعلیٰ اور گورنر و وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو بھی خط

  • by

    President Dr. Arif Alvi chaired a meeting regarding the implementation of Zainab Alert Response & Recovery Act (ZARRA) 2020.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت زینب الرٹ ریسپانس اینڈ ریکوری ایکٹ 2020ء (زارا) کے نفاذ سے متعلق اجلاس۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with Former Federal Minister and Senator, Mr. Muhammad Ali Durrani.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر محمد علی درانی کی ملاقات۔

  • by

    Pakistan’s Ambassador-designate to Libya, Major General (r) Anjum Enayat, called on President Dr. Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr.