Archives: Tweets

  • by

    گمشدہ بچوں کی تلاش اورآگاہی کیلئےمعاشرےاورحکومت میں تعاون ناگزیر،صدرمملکت لاپتہ بچوں بارےشکایات کےبروقت اندراج کیلئے زاراہیلپ لائن “1099”بارےمیں آگاہی ضروری ہے،صدرمملکت صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا زینب الرٹ ریسپانس اینڈ ریکوری ایکٹ 2020ء(زارا) کےنفاذسےمتعلق اجلاس میں اظہارخیال

  • by

    صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سےسابق وفاقی وزیر اورسینیٹر محمد علی درانی کی ملاقات آئندہ عام انتخابات آزادانہ،منصفانہ،شفاف اورجامع ہونےچاہئیں، صدر مملکت ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئےتمام سیاسی جماعتوں اوراُن کی قیادت کوانتخابی عمل میں حصہ لینےکےیکساں مواقع فراہم کیےجائیں، صدرمملکت

  • by

    Message from President Dr. Arif Alvi on the occasion of World Mental Health Day. #MentalHealthAwareness

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔ #MentalHealthAwareness

  • by

    President Dr. Arif Alvi chaired the 6th meeting of Senate of the COMSATS University Islamabad.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرصدارت کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی سینیٹ کا 6واں اجلاس۔

  • by

    The newly-appointed Chief of Naval Staff, Admiral Naveed Ashraf, called on President Dr. Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرصدارت کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی سینیٹ کا 6واں اجلاس اجلاس میں ایگزیگٹو ڈائریکٹر کامسیٹس ، سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی اور سیکرٹری وفاقی تعلیم سمیت سینیٹ کے ممبران کی شرکت

  • by

    Message from President Dr. Arif Alvi on occasion of National Resilience Day.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا افغانستان کے صوبے ہرات میں زلزلے سے قیمتی جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس صدر مملکت کا زلزلے میں ہزاروں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اِسلامی دُنیا اور عالمی برادری اس مُشکل گھڑی میں افغانستان کی مدد کریں، صدر مملکت