Archives: Tweets
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قومی یومِ استقامت کے موقع پر پیغام۔
-
—
by
مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے۔ مزید خونریزی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کیا جانا چاہیے۔
-
—
by
I am deeply disturbed over the escalation of violence in Palestine and Israel. There should be maximum restraint to prevent further bloodshed and loss of human lives.
-
—
by
ڈاکٹر محمد ظہیر “پیغام سیرت، ایک مسلسل عمل” کے موضوع پر ایوان صدر کی جامع مسجد میں خطبہ دیں گے خطبہ جمعہ براہ راست نشر کیا جائے گا
-
—
by
President Dr. Arif Alvi had a meeting with the delegation from Siemens Healthineers in Pakistan.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سیمنز ہیلتھائنرز کے وفد کی ملاقات۔
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان لانگ رینج فیلڈ ٹارگٹ رائفل ٹیم کے وفد کی ملاقات صدر مملکت نے پاکستانی رائفل ٹیم کو برطانیہ میں ہونے والی یورپی لانگ رینج رائفل چیمپیئن شپ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی
-
—
by
نجی و سرکاری شعبہ چھاتی کے کینسر بارے آگاہی پیدا کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرے ، صدر مملکت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سیمنز ہیلتھائنرز کے وفد سے ملاقات میں اظہار ِ خیال نجی شعبہ بریسٹ کینسر سے متاثرہ افراد کو مدد فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے، صدر مملکت
-
—
by
President Dr. Arif Alvi in a group photo with the Pakistan Long Range Field Target Rifle Team who won the European Long Range Rifle Championship 2023 held in Britain, at Aiwan-e-Sadr.
