Archives: Tweets
-
—
by
صدر ِمملکت کی قومی بچت کو فراڈ متاثرہ خاتون کو 12 لاکھ روپے بمع منافع لوٹانے کی ہدایت راولپنڈی کی خاتون شہری کے اکاؤنٹ سے جعلی چیک بک کے ذریعے 12 لاکھ روپے نکلوائے گئے تھے مرکزی قومی بچت ڈائریکٹوریٹ معاملے کی مناسب تحقیقات کیلئے کیس ایف آئی اے کو بھیجے ، صدر مملکت کا…
-
—
by
میں مالدیپ کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر منتخب صدر محمد معیزو کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مشترکہ مذہب اور مفادات پر مبنی مضبوط تعلقات ہیں اور مجھے امید ہے کہ @MMuizzu کی قیادت میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
—
by
میں اتوار کو انقرہ میں ترکی کی سرکاری عمارت پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ دہشت گرد امن اور انسانیت کے دشمن ہیں اور مجھے یقین ہے کہ ترکی @RTERdogan کی متحرک قیادت میں دہشت گردی کے خطرے کو ختم کر لے گا۔
-
—
by
I congratulate President-Elect Mohamed Muizzu over his victory in the Presidential elections in Maldives. I hope that relations between the two brotherly countries would be further strengthened under the leadership of @MMuizzu.
-
—
by
I strongly condemn the terrorist attack on a Turkish government building in Ankara on Sunday. I am sure that Turkiye would eliminate the threat of terrorism under the dynamic leadership of @RTErdogan.
-
—
by
Watch a summary package on President Dr. Arif Alvi’s address at the concluding session of Seerat-un-Nabi ﷺ conference. Complete Speech 👇 youtube.com/watch?v=trWHhj…
-
—
by
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 14ستمبر کو ولی تنگی پوسٹ، بلوچستان پر دہشت گرد حملے کے نتیجے میں شہید ہونےوالے صوبیدار قیصر رحیم کے لواحقین سے ٹیلی فون پر رابطہ صدرمملکت کا 11ستمبر کو ورسک روڈ، پشاور دھماکے میں شہیدہونےوالے لانس نائیک عبد الرحمن کےورثاء سےبھی ٹیلی فون پر اظہارِافسوس
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the Seerat-un-Nabi (PBUH) Conference. Complete Speech 👇🏻 youtu.be/trWHhj-4Ykw?si…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب۔ مکمل خطاب 👇🏻 youtu.be/trWHhj-4Ykw?si…
-
—
by
“قومیں نفاق سے نہیں بلکہ درگزر سے بنتی ہیں۔” صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مکمل خطاب👇 youtube.com/watch?v=trWHhj…
