Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مختلف حوالوں سے مسلمانوں میں قانون کی کیفیت کے بارے میں خیالات کا اظہار۔ مکمل خطاب👇 youtube.com/watch?v=trWHhj…

  • by

    President Dr. Arif Alvi talks about the motivation and spirit of helping poor people. Complete Address 👇 youtube.com/watch?v=trWHhj…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اسلامی معاشرے میں انصاف قائم کرنے اور غرباء و مساکین کا خیال رکھنے کے حوالے سے گفتگو۔ مکمل خطاب 👇 youtube.com/watch?v=trWHhj…

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج، جسٹس عرفان سعادت خان، کی بطور قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت دی

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مستونگ ، بلوچستان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر دھماکے کی شديد مذمت صدر مملکت کا دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار صدر مملکت کا جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ افسوس

  • by

    ایوانِ صدر کی جامع مسجد سے خطبہ جمعہ براہِ راست ( 29 ستمبر، 2023) موضوع: “ربیع الاول کا پیغام” مقرر: احسان اللہ صاحب #FridaySermon #AiwaneSadr fb.watch/nmg0V92qJH/?mi…

  • by

    احسان اللہ صاحب “ربیع الاول کا پیغام” کے موضوع پر ایوان صدر کی جامع مسجد میں خطبہ دیں گے خطبہ جمعہ براہ راست نشر کیا جائے گا

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 12ربیع الاول 1445ھ/2023ءکے موقع پر قوم کے نام پیغام

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے برطانوی اراکین پارلیمنٹ اور برطانیہ میں پاکستانی اور کشمیری نژاد شہریوں کے وفد کی ملاقات۔

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے برطانوی اراکین پارلیمنٹ اور برطانیہ میں پاکستانی اور کشمیری نژاد شہریوں کے وفد کی ملاقات وفد کی قیادت لیبر فرینڈز آف کشمیر یو کے کے چیئرمین اینڈریو گیوین نے کی