Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے وفد کی محمد احمد کی سربراہی میں ملاقات صدر مملکت کا ملکی ترقی کیلئے تجارتی سرگرمیاں اور برآمدات مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بنگلہ دیش میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سید احمد معروف کی ملاقات۔

  • by

    صدرمملکت نے عید میلاد النبیﷺ کےموقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کی کمی کی منظوری دے دی سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پرنہیں ہوگا سزاؤں میں کمی کا اطلاق زنا،چوری، ڈکیتی، اغواء اور دہشت گردی میں سزایافتہ مجرموں پربھی نہیں ہوگا

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بنگلہ دیش میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سید احمد معروف کی ملاقات بنگلہ دیش میں نامزد ہائی کمشنر دونوں برادر ممالک کو مزید قریب لانے کے لیے کام کریں، صدر مملکت معیشت، ثقافت اور تجارت کے شعبوں میں بنگلہ دیش کے ساتھ تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت

  • by

    Message from President Dr. Arif Alvi on the occasion of World Tourism Day.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔

  • by

    President Dr. Arif Alvi had a meeting with the Pakistan’s Ambassador-designate to Jordan, Major General (r) Muhammad Ajmal Iqbal.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اردن میں پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) محمد اجمل اقبال کی ملاقات۔

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اردن میں پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) محمد اجمل اقبال کی ملاقات اردن میں پاکستان کے سفیر تجارت، معیشت، ثقافت اور عوامی رابطوں کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کیلئے کام کریں، صدر مملکت

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ مدد علی سندھی کی ملاقات۔