Archives: Tweets

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سوئٹزر لینڈ کے صدر کو قائدِاعظم کے بھائی سے متعلق دستاویزات تحفے میں دینے کیلئے خط صدر مملکت نے سوئٹزر لینڈ کے صدر کو خط میں احمد علی جناح کی زندگی کے بارے میں دستاویزات کی نقول حاصل کرنے میں تعاون کی درخواست کی ہے

  • by

    A delegation of Pakistan Tehreek-e-Insaf, comprising of Mr. Raoof Hassan and Mr. Umair Niazi, called on President Dr .Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr, Islamabad.

  • by

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں روف حسن اور عمیر نیازی کی ملاقات ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے صدر مملکت کو آگاہ کیا

  • by

    میں الیگزینڈر سٹب کو فن لینڈ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہم اپنے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کے فروغ اور تعلیم، ماحول دوست توانائی اور تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت میں بڑھتے تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔

  • by

    Congratulations to Alexander Stubb @alwxstubb on his election as President of Finland. Look forward to working together to further advance our longstanding and friendly relations and growing cooperation in education, green energy transition and technical & vocational training.

  • by

    RT @ArifAlvi: اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندے منتخب کرنے کے لیے آپ کے ووٹ کے ذریعے آپ کی رائے مانگی ہے۔ یہ آ…

  • by

    RT @ArifAlvi: The Islamic Republic of Pakistan has asked for your personal advice through your vote to elect representatives to the Nationa…

  • by

    آذربائیجان کے صدارتی انتخابات میں فیصلہ کن کامیابی پر صدر الہام علییو @azpresident کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ کی قیادت ترقی اور استحکام کا باعث ہے۔ پاکستان ہماری پائیدار دوستی اور تعاون مزید مضبوط کرنے کا خواہشمند ہے۔ آپ کی مسلسل کامیابی کے لیے میری نیک تمنائیں!

  • by

    Congratulations to @presidentaz on his decisive victory in Azerbaijan’s Presidential elections. Your leadership continues to inspire progress and stability. Pakistan looks forward to strengthening our enduring friendship and cooperation. Best wishes for your continued success!

  • by

    President Dr. Arif Alvi visited the Wafaqi Mohtasib Office and chaired a meeting.