Archives: Tweets
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی محتسب کے دفتر کا دورہ اور اجلاس کی صدارت۔
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی محتسب کے دفتر کا دورہ وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی صدر مملکت کو محتسب کے کردار ، کارکردگی پر بریفنگ محتسب نےسال 2023ء میں 193,028 شکایات کا ازالہ کیا، 4.898 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا، بریفنگ
-
—
by
Pakistan’s Ambassador-designate to Turkmenistan, Mr. K.K Ahsan Wagan, called on President Dr. Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr.
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت صدر مملکت کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار صدر مملکت کا شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا
-
—
by
Pakistan’s Ambassador-designate to Bosnia and Herzegovina, Major General (retd) Syed Qaiser Abbas Shah, called on President Dr. Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr.
-
—
by
President Dr Arif Alvi has directed Postal Life Insurance to pay the death insurance claim of Rs 5 million to the legal heirs of the deceased policyholder within 30 days. The President gave these directions while deciding upon a representation filed by the Postal Life Insurance
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پوسٹل لائف انشورنس کو متوفی پالیسی ہولڈر کے ورثاء کو 50 لاکھ روپے کا ڈیتھ انشورنس کلیم 30 دن میں ادا کرنے کی ہدایت صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف پوسٹل لائف انشورنس کی دائر کردہ اپیل مسترد کردی
-
—
by
In response to the concerns raised by President Dr Arif Alvi over the violations of merit and criteria for granting loans to government employees, the Auditor General of Pakistan (AGP) has identified weaknesses and violations of rules in the existing system of granting long term
-
—
by
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری ملازمین کو قرضوں کی فراہمی میں قواعد کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آڈیٹر جنرل کو اپنے خط میں سرکاری ملازمین کو قرضے دینے میں میرٹ اور معیار کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار کیا تھا
-
—
by
Message from President Dr. Arif Alvi on the occasion of Kashmir Solidarity Day.