Archives: Tweets
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یوم یکجہتئ کشمیر کے موقع پر پیغام۔
-
—
by
نمیبیا کے صدر ہیگ گینگوب کے انتقال پرملال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ صدر گینگوب ایک ممتاز سیاستدان اور نمیبیا کی جدوجہد آزادی کے علمبردار تھے۔ ہماری نیک خواہشات اور دعائیں نمیبیا کے عوام اور آنجہانی صدر کے خاندان کے ساتھ ہیں۔
-
—
by
Heartfelt condolences at the sad demise of President Hage G. Geingob of Namibia. President Geingob was a distinguished statesman and an icon of the liberation struggle of Namibia. Our thoughts and prayers are with the people of Namibia and the family of the Late President.
-
—
by
President Dr. Arif Alvi has upheld the penalty of “dismissal from service” imposed upon a bank manager after he was found guilty of the charges of sexually harassing a female colleague at workplace.
-
—
by
صدرمملکت نے خاتون کو ہراساں کرنے پر بینک مینیجر کی نوکری سے برخواستگی کی سزا برقرار رکھ دی بینک مینیجر مقام کار پر خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں قصوروار پایاگیا، صدرمملکت صدرمملکت نےعسکری بینک کے سابق ملازم محمد منیر اختر (ملزم) کی طرف سے دائرکردہ اپیل مستردکردی
-
—
by
صدر عارف علوی سے بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے وفد کی ملاقات شطرنج کے کھیل کو پاکستان میں مقامی سطح پر فروغ دینے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت شطرنج کی بین الاقوامی تنظیموں اور نجی شعبے کے ساتھ اشتراک کو فروغ دینا ہوگا، صدر مملکت
-
—
by
President Dr. Arif Alvi addressed the participants of the Women and Young Entrepreneurs Recognition Ceremony of ICCI. Complete Speech👇 youtube.com/watch?v=UlW0Bw…
-
—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا آئی سی سی آئی کی خواتین اور نوجوان کاروباری شخصیات کی خدمات کے اعتراف کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب۔ مکمل خطاب👇 youtube.com/watch?v=UlW0Bw…
-
—
by
President Dr. Arif Alvi had a meeting with the non-resident Ambassador of Mongolia to Pakistan, Mr. Tuvvshin Badra.